13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دشمن کو خبردار کیا تھا کہ ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، 13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی۔
تفصیلات کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کومنہ…