یونان کشتی حادثے میں غفلت ، انسانی اسمگلرز سے روابط ، کئی افسران برطرف
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے محکمانہ احتساب کے عمل کو تیز کرتے ہوئے متعدد افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کیں۔
ایف آئی اے کے مطابق 2023 میں یونان کشتی حادثے میں غفلت برتنے پر کراچی ایئرپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور دو اسسٹنٹ…