یورپی یونین کا پاکستان اور افغانستان سےکشیدگی میں کمی اور مذاکرات کا مطالبہ
یورپی یونین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کا مطالبہ کر دیا۔
سربراہ یورپی یونین خارجہ پالیسی کایا کالاس نے جنوبی ایشیا میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا۔
سینیٹ نے ورچوئل اثاثہ جات ترمیمی بل منظور…