یورپی یونین نے “ایکس” پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق "ایکس" نے اپنے بلیو بیجز کے گمراہ کن ڈیزائن کے ذریعے صارفین کو دھوکا دیا۔ یہ بیجز 2022 میں ایلون مسک کی کمپنی کی خریداری کے بعد پیڈ فیچر میں تبدیل کیے گئے تھے۔
بلوچستان کی خوبصورت ساحلی پٹی مکران سیاحوں…