یاسمین راشد کی طبیعت اب بہتر ہے، اسپتال انتظامیہ
لاہور(نمائندہ خصوصی)سروسز اسپتال لاہور کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت اب بہتر ہے۔
ایک بیان میں اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ ڈرپس لگنے کے بعد سے یاسمین راشد کے جسم میں پانی کی کمی اور کمزوری دور ہوئی،…