ہیپاٹائٹس ڈی: عالمی ادارہ صحت سے ’کینسر‘ کا ٹائٹل پانے والی یہ نئی بیماری کیا ہے؟
ہیپاٹائٹس ڈی کو کینسر پیدا کرنے والے وائرسوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہیپاٹائٹس ڈی کو جگر کے کینسر کا باعث بننے والے خطرناک وائرسوں میں شامل کر دیا ہے۔ ادارے کی کینسر ریسرچ برانچ، انٹرنیشنل ایجنسی…