ہوشمندی کا تقاضا ہے بات کی جائے، نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو، سلمان اکرم راجا
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ "ہوشمندی کا تقاضا ہے کہ بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔" انہوں نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ سہیل…