پی آئی اے کو جلد ہی یورپی یونین اور برطانیہ سے کلیئرنس مل جائے گی،خواجہ آصف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف لاہور، کراچی، اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنا ہے، ویزا پالیسی کی مشکلات پر قابو پاکر ملک قابلِ رسائی بنانا ہے۔
جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے…