ہم پرامن پارٹی ، تشددنہ ہوتا تو ہمارے لوگ بھی جواب نہ دیتے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ ہم ایک پرامن پارٹی ہیں،ہم پر تشددنہ ہوتا تو ہمارے لوگ بھی آگے سے جواب نہ دیتے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے مانسہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی…