ہم خوش ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو بھی سستی روٹی ملے گی، عظمیٰ بخاری
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی زاہدبخاری نےکہاہےکہ ہم خوش ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو بھی سستی روٹی ملے گی۔
تفصیلات کےمطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی زاہد بخاری کا کہناتھاکہ امید ہے خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو جلد ایئر…