ہمارے ہیلتھ کیئر ورکرز کو ہر بیماری اور علاج بارے آگاہی ہونی چاہئے،خواجہ سلمان رفیق
لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی مقامی ہوٹل میں ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایس آرز کے تربیتی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر الیاس گوندل، ڈائریکٹر سی ڈی سی…