ہماری جنگ آج بھی جاری ، آئین و قانون میں رہ کر کام کر رہے ہیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ہماری جنگ آج بھی جاری ہے، آئین و قانون میں رہ کر کام کر رہے ہیں تاکہ نظریاتی و جغرافیائی سرحدیں قائم رہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں یومِ آزادی پر پرچم کشائی کی…