ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، اٹارنی جنرل کا بیان حلفی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا جس کے مطابق اٹارنی جنرل نے حلف نامہ جمع کردیا کہ ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا۔…