ہانگ کانگ میں بھارتی مسالوں کی فروخت پر پابندی عائد
ہانگ کانگ (نیوزڈیسک)ہانگ کانگ میں بھارتی مسالوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔
خبرایجنسی کے مطابق بھارتی مسالوں میں مضر صحت اجزا کی شمولیت کاشبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھی بھارتی مسالوں میں ملاوٹ…