گیس ٹینکر کا نہایت ہولناک حادثہ
میکسیکو سٹی میں گیس ٹینکر کا ایک نہایت ہولناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 3 افرد زندہ جل گئے، جب کہ درجنوں جھلس گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کی جنوب مشرقی ہائی وے پر ایک گیس ٹینکر الٹنے کے بعد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس…