گیس لیکج دھماکے ، ریسکیو حکام کیجانب سے ایڈوائزری جاری
سردیوں کے موسم میں گیس لیکج اور اس سے متعلقہ دھماکوں کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر ریسکیو حکام نے عوام کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کی ہیں۔
حکام کے مطابق گیس کی بو محسوس ہونے پر فوری طور پر بجلی کے سوئچ نہ دبائیں اور نہ ہی کسی قسم کی آگ…