گھٹنے کی انجری، شاہین آفریدی مشکلات کا شکار
پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی بگ بیش لیگ میں گھٹنے کی انجری کا شکار
پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے…