گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری نہیں، رانا ثنااللہ
کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لاہور کے واقعے پر بہت افسوس ہے لیکن گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری نہیں ہے۔
ایران کے معاملے پر پینٹاگون صدر ٹرمپ کی توقعات کے مطابق عمل کرےگا: امریکی وزیر دفاع…