گوگل ارتھ کے 20 سال مکمل: دو نئے فیچرز متعارف، اے آئی ٹولز کا اضافہ
گوگل ارتھ، جو سیٹلائٹ تصاویر اور 3D نقشوں کے ذریعے دنیا کو دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے، نے اپنی 20ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر گوگل نے عام صارفین اور پروفیشنلز کے لیے دو نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔
گوگل ارتھ کو جون 2005 میں لانچ کیا…