گورنر کے پی کا وزیراعظم کو خط، بڑا مطالبہ کر دیا
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر صوبے کے لیے گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ…