گورنر سندھ سے نئی اطالوی سفیرکی ملاقات، سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر بات چیت
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں اٹلی کی نئی سفیر ماریلیا ارمیلن نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پربات چیت کرتے ہوئے…