گورنر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو دبنگ جواب
پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو دبنگ جواب دےدیا۔
تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے آئے روز وفاق اور بالخصوص گورنر خیبرپختونخوا کے حوالے…