گمراہ کن مارکیٹنگ اور دوسری کمپنی کے ٹریڈ مارک اور پیکجینگ کی نقل کرنے پرکراچی نمکو کیخلاف جرمانہ کا…
اسلام آباد ،کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل نے میسرز کراچی نمکو کی جانب سے دائر کردہ اپیل خارج کرتے ہوئے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے کراچی نمکو پر گمراہ کن مارکیٹنگ اور دوسری کمپنی کے ٹریڈ مارک اور پیکجینگ کی نقل کرنے پر 2 کروڑ…