گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بعض سیاسی جماعتوں کے عناصر اس واقعے پر دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم ہم کسی بھی طور پر…