گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے جی بی جرنلسٹ فورم اسلام آباد و راولپنڈی کی نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری اسلام آباد میں جی بی ہاوس میں منعقد ہوئی، جہاں صدر عاقل حسین باقری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ حلف…