گلگت بلتستان بھر میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
گلگت(نیوزڈیسک)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کے احکامات کی روشنی میں گلگت بلتستان بھر میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق صاف ستھرا گلگت بلتستان کو یقینی بنانے کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات شروع کرنے کے…