گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کیسے کیا؟ ٹیم نے بیان جاری کردیا
پاکستان کی مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر گلگت بلتستان کے دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ایک بھورے ریچھ نے حملہ کر دیا جس سے وہ زخمی ہو گئیں، واقعے کے وقت وہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے جامع ڈیزاسٹر ریسپانس سروسز کے ہمراہ بلتستان…