گزشتہ مالی سال میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب روپے کا نقصان پہنچایا
نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ گزشتہ مالی سال میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو چار سو بارہ ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی ذاتی ڈاکٹر سے ملاقات نہ کرانے…