گردے کے امراض میں خطرناک اضافہ، محفوظ رکھنے کے 10 مؤثر طریقے
دنیا بھر میں گردے کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یہ اب اموات کی بڑی وجوہات میں شامل ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق گردے جسم کے لیے نہایت اہم اعضاء ہیں جو خون کو صاف کرتے، فضلہ خارج کرتے اور جسم میں نمکیات کا توازن برقرار…