کے پی سے قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
کے پی میں سے 43 آزاد ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے جس میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار اسد قیصر، عمر…