کے پی اسمبلی میں وزراء کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور
خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی وزراء کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔
پیر کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء کی تننخواہوں اور الاونسز ایکٹ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔
ترمیمی بل…