کے الیکٹرک نےپاکستان ریلوے کو مزید بجلی فراہم کرنے سے انکار کر دیا
کے الیکٹرک نے بجلی کی مد میں 43 کروڑ روپے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر پاکستان ریلوے کو مزید بجلی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔
ترجمان کے الیکٹرک نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ پاکستان ریلوے کے مئی 2024 سے واجب الادا 43 کروڑ…