کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ میں دشت کھڈان کے علاقے کینچتی کراس پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بارود سے بھری زمباد گاڑی سے حملہ ہوا، جس میں کم از کم آٹھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ قافلہ گوادر سے تربت جا رہا تھا اور دھماکے میں دو گاڑیاں مکمل…