کیا عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لے لی گئیں؟دیکھیں
عمران خان سے متعلق زیر گردش افواہوں پر جیل انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا۔
عمران خان سے تعلق سے متعلق زیر گردش افواہیں بے بنیاد ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل مینول کے تحت تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ…