کیا آپ ’’سستی الیکٹرک موٹر سائیکل‘‘ لینے کے اہل ہیں؟ سکیم کی تفصیلات جانیں
وزیراعظم الیکٹرک موٹر سائیکل اسکیم کے تحت سستی موٹر سائیکلیں اور رکشے کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے سی ای او حماد منصور نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے ای وی اسکیم میں الیکٹرک موٹر…