کیا آزاد ممبران اسمبلی کی نشستیں پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی؟
اسلام آباد: ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔
مخصوص نشستوں کےلیے پی ٹی آئی ارکان کی…