کوہلو 2 حلقوں کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری
بلوچستان کے ضلع کوہلو کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 253 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 9 کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری ہے۔
صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق ری پولنگ کے لیے 5 مشترکہ اور 2 خواتین پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔…