کورم پورا نہ ہونے پر کے پی اسمبلی کا اجلاس 24 جولائی تک ملتوی
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث 24 جولائی، جمعرات دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے بتایا کہ اجلاس گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کی ایڈوائس پر ریکوزیشن کے تحت طلب…