کوئٹہ میں فائرنگ، معروف عالم دین زخمی
ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین مفتی عبدالباقی شدید زخمی ہوگئے۔
زخمی مفتی عبدالباقی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ…