کوئٹہ،پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)الیکشن ٹریبونل بلوچستان نے کوئٹہ کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔جسٹس عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹریبونل نے انتخابی عذرداری پر محفوظ فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ پیپلز…