کم پڑھے لکھے بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، خیبرپختونخوا میں نوکریوں کا اعلان
خیبرپختونخوا میں 2,800 چوکیداروں کی بھرتی کا اعلان
خیبرپختونخوا کے 28 اضلاع میں سکولوں کے لیے 2,800 چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کے مطابق، یہ تقرریاں اشتہار، مقابلے اور میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی۔…