کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم میں اہم تبدیلیاں، قرض کی حد ایک کروڑ روپے کردی گئی
کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم ’میرا گھر میرا آشیانہ‘ میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔
محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسکیم میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا۔
امریکا نے ایران کو لوگوں کو بے جاحراست میں رکھنے والا…