کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں
کشمیر اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔
کشمیریوں کے لیے بھارتی یومِ جمہوریہ احتجاج اور سوگ کی علامت ہے، کیونکہ بھارت کی بربریت اور شب خون کی داستانیں تاریخ کا…