کشمیریوں کا پاکستان سےرشتہ کمزور نہیں ہو سکتا،وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔
اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے…