کرکٹ جنوبی افریقا نے2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا
کرکٹ جنوبی افریقا نے2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا۔کرکٹ جنوبی افریق نے وینیوز کا اعلان ون ڈے ورلڈکپ کے لیے لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کے تشکیل کے موقع پر کیا۔2027 ورلڈ کپ کے 54 میں سے 44 میچز جنوبی…