کرایہ داری کا اصول طے، سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی کا فیصلہ درست قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مالک کے انتقال کے بعد قانونی وارث خود بخود مالک بن جاتے ہیں، اور قانونی وارث کے مالک بن جانے کے بعد نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوتا،…