کراچی پولیس نے جعلی ونگ کمانڈر فراڈیے کو گرفتار کرلیا
کراچی (نیوزڈیسک)پولیس نے سعدی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ونگ کمانڈر فراڈیے کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ذیشان خود کو ونگ کمانڈر ظاہر کرتا تھا اور شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہے، ملزم پر جعل سازی سے مالدار…