کراچی میں 5000 بیڈز کا سب سے بڑا اسپتال، مراد علی شاہ کا اعلان
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی کو درست سمت پر لے جانے والے تمام ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے بتایا کہ 2011 میں اٹھارویں ترمیم کے بعد یہ اسپتال صوبائی حکومت کے کنٹرول میں آئے اور ان کی ترقی میں…