کراچی میں ای چالان کا آغاز؛ صرف 6 گھنٹے میں ایک کروڑ روپے کے جرمانے
					کراچی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے پہلے ہی دن ٹریفک پولیس نے صرف چھ گھنٹوں میں 2 ہزار 662 خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں، جن پر ایک کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کے مطابق سب سے زیادہ 1 ہزار 535 چالان سیٹ…