کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا نظارہ کیمرے کی آنکھ میں قید،ویڈیو وائرل
کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ کیا گیا۔
کراچی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آسمان پر شہاب ثاقب گزرتے دیکھا گیا۔ اس نظارے کو کئی شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا اور پھر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شہر میں…